best Photo of the Week ,The grasshopper, Pakistan

in Ladies Universe2 days ago

السلام علیکم ،

میں اج اپ کے ساتھ جو تصویر شیئر کرنے جا رہی ہوں وہ ایک گھاس کے ٹڈے کی ہے۔مجھے نہ صرف ایک ڈڈا نظر ایا بلکہ وہ پورا جوڑا تھا جو کہ اپنی نسل بڑھانے کے لیے اپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مصروف تھا۔

گھاس کا ٹڈا

20250712_170209.jpg

برسات کے موسم میں جب ہر چیز دھل کے نکھر جاتی ہے ایسے میں پودے کے اوپر بیٹھے ہوئے یہ جوڑا بہت ہی انوکھا منظر پیش کر رہا تھا۔ایک پتے پر الگ سے ایک اور ٹڈا بھی بیٹھا نظر ایا

20250712_170227.jpg

میرے خیال میں یہ ایک بہترین اور خوبصورت رنگوں سے بھرا ہوا کیڑا ہے اور اس کی خوبصورتی کو غور سے اور قریب سے دیکھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ قدرت میں اس کے اندر کتنی نفاست سے رنگ بھرے ہیں۔

20250712_170257.jpg

کچھ لوگ تو ٹڈوں کو پکڑ کے کھاتے بھی ہیں مگر مجھے اتنی چھوٹی مخلوق کو کھانے کا کوئی شوق نہیں یہ چھوٹی سی مخلوق قدرت کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

20250712_170159.jpg

پتوں میں چھپا بتوں کے ہی رنگ کا یہ خوبصورت سا ڈنڈا بہت ہی حسین محسوس ہوتا ہے جب یہ پتوں میں سے نکل گئے زمین پر اتا ہے اور کالی زمین پر اپنے خوبصورت رنگوں کے ساتھ لمبی لمبی ٹانگوں کے ساتھ چلتا ہے۔یہ ایک بہت ہی بے ضرر سا کیڑا ہے نہ یہ کسی کو کاٹتا ہے اور نہ ہی ویسے نقصان پہنچاتا ہے ہاں البتہ اگر اس کا پورا گروہ پودوں پر یا کھیت پر حملہ کر دے تو پوری فصل کھا جاتے ہیں۔

20250712_170146.jpg

کہا جاتا ہے کہ جب تک کسی مخلوق کو دم نہ کرو تو وہ اپ کو نقصان نہیں پہنچاتی تو یہی حال اس لیے ابھی ہے اگر اس کو دم کیا جائے تو یہ اپ کیوں نقصان پہنچاتا ہے اور اپ کے پودوں اور گرد کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنے ساتھیوں کو جمع کر کے حملہ کر دیتا ہے مگر اگر اپ اس کو تنگ نہیں کریں گے یا اس کو نقصان نہیں پہنچائیں گے تو یہ بھی اپ کو نقصان نہیں پہنچاتا۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjo1YCRDbhSkGyczYPWaHbEGAu29HWp4ouLp8hCCLZ6QKczJDutCXfsse9VParrJWURE32HgGAsz359Bks9x.png

یہ ایک خوبصورت مقابلہ ہے اس میں میرے کچھ ساتھی بھی شریک ہوں تو مجھے بڑی خوشی ہوگی۔
@pendora,@gertu,@annoying

Sort:  

The insects you show are nice. As you say when they are not in groups it is beautiful to find them on our plants and photograph them. The colors of these grasshoppers are very pretty.

Do you know that when you make a publication you should put with which camera or phone you took the pictures? You should also put how you made the separators. From what I see you are using mine. That is not allowed because it is called plagiarism. Although I'm not upset at all, I think you should not use other users' banners if they have not authorized you to do so.

 20 hours ago 

ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ یہ کسی اور کی کھجی ہوئی تصاویر ہیں جو میں نے اپ کے پاس شیئر کی یہ بالکل میرے اپنے موبائل سے لی ہوئی تصاویر ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ میں نے اپنے موبائل کی معلومات اپنی پوسٹ میں نہیں لکھیں مگر میں اپ کو بتا سکتی ہوں کہ یہ میرا اپنا موبائل جو کہSamsaung galaxy S10 ہے اس سے کھینچی ہوئی تصاویر ہیں جو کہ ائی فون کا مقابلہ کرتی ہیں۔