Concurso fotográfico T-3،Sky photography, Pakistan
السلام علیکم ،
دن کی روشنی میں اسمان کی تصاویر لینا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔جتنی خوبصورت تصاویر قدرتی روشنی میں اتی ہیں ان کا مقابلہ مصنوعی روشنی سے نہیں کیا جا سکتا۔ہماری انکھ اس منظر کو جب دیکھتی ہے تو وہ نظارہ اتنا خوبصورت لگتا ہے کہ فورا اس کو کیمرے میں قید کرنے کو دل چاہتا ہے۔مگر کیمرے کی انکھ اس کی خوبصورتی کو پوری طرح قید نہیں کر پاتی۔یہی وجہ ہے کہ جتنی زیادہ خوبصورتی قدرتی روشنی میں نظر ارہی ہو وہ کیمرے میں قید ہو کر نہیں نظر اتی۔
دن کے وقت اسمان پہ بنتا ہوا بادل کا یہ عکس اتنا دلچسپ اور خوبصورت تھا کہ میں دکھتی ہی رہ گئی۔گاڑی میں سفر کرتے ہوئے جب یہ منظر نظر ایا تو میں نے فورا اپنے موبائل کے کیمرے میں اس کی تصویر لے لی مگر یہ ویسی تصویر نہیں ائی جیسا مجھے عقلت میں نظر ارہا تھا اگر اپ خود بھی اس چیز کا فرق محسوس کریں تو اپ کو اندازہ ہوگی جتنی خوبصورتی انسانی انکھ کو نظر اتی ہے وہ خوبصورتی مکمل طور پر کیمرے کی انکھ میں قید نہیں ہو پاتی۔
یہ بادل دیکھنے میں اتنے حسین محسوس ہو رہے تھے جتنا تصویر میں نظر نہیں ائے مگر میں یہ تصویر اپ کے ساتھ صرف اس لیے شیئر کر رہی ہوں کیونکہ میرا دل چاہ رہا ہے کہ اپ بھی قدرت کی خوبصورتی کو دن کی روشنی میں انجوائے کریں۔
جتنا خوبصورت یہ مقابلہ ہے اس میں ایسے ہی اچھے لوگ شامل ہوں جو کہ اپنا بہترین کنٹینٹ پیش کریں۔
@devid, @wakeupkitty, @fuli
Estas fotos quedaron muy lindas. La luz natural crea un efecto espectacular en las nubes. Te deseo suerte.
Thanks for your good wishes
Hermosas fotografías nos muestras en tu escrito.
Nada como disfrutar de los paisajes naturales durante el día, la luz natural es perfecta para admirar la belleza.
Las cámaras, nunca reflejarán, lo que en realidad han visto nuestros ojos
Saludos